امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکانگریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا واپس میدان میں آگیا ہے،
امریکا کو کئی درجے بہتر بنائیں گے،
امریکا کے سنہری دور کا آغاز ہوچکا ہے،
ڈیموکریٹس کے چہرے پرمسکراہٹ لانے کے لیے کچھ نہیں کرسکتا،
امریکا بہتر انداز میں آگے بڑھ رہا ہے،
ایک ماہ کے دوران بائیڈن انتظامیہ کے4 سال سے زیادہ کام کیا،
وفاقی ملازمین یا تو کام کریں گے یاگھر جائیں گے اور
امریکی صدر کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے نکلنے کا اعلان
جو بائیڈن امریکی تاریخ کے بدترین صدر تھے، ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھاکہ
ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو کرپٹ ترین ادارہ قرار دے دیا
ہم نے جرائم کا خاتمہ کیاڈیموکریٹس اس پر خوش نہیں،
مہنگائی کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے،
معیشت کی بحالی میری ترجیحات میں شامل ہے،
امداد کےنام پر امریکی عوام کا پیسہ ضائع کیا گیا،
کرپشن میں لوٹا گیا پیسہ واپس لائیں گے،
گولڈ کارڈرکھنے والے امریکا کے لیے فائدہ مند ثابت ہوں گے ،ٹرمپ نے کہاکہ
گولڈ کارڈرکھنے والوں کی وجہ سے ہمارے قرضوں میں کمی آئے گی،
کئی ہفتوں میں ٹریلین ڈالرز کی امریکا میں سرمایہ کاری ہوئی ،
6ہفتوں میں 100ایکزیکٹواحکامات پردستخط کیے،امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھاکہ
بیوروکریسی نے ہمارے منصوبوں پر عمل نہیں کیاتوفارغ کردیں گے،
اب نسلی امتیازکی بجائےمیرٹ پرتعیناتیاں ہوں گی،
ڈبلیوایچ اوکرپٹ ترین ادارہ ہے ،
جوبائیڈن امریکی تاریخ کا بدرترین تھا،
بائیڈن دور میں انڈوں سمیت ہرشے مہنگی تھی،
بائیڈن انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے افراط زرکا طوفان آیا،
کینیڈا اورمیکسیکوکواربوں ڈالر سبسڈی دی ، اب نہیں دیں گے،
اپوزیشن امریکاکودوبارہ عظیم بنانے کےلیے ہمارا ساتھ کیوں نہیں دیتی ؟
ٹرمپ کی ڈیموکریٹس کو امریکا کی بہتری کے لیے مل کر کام کرنے کی دعوت
معدنیات کی پیداوار بڑھانے کےلیے تاریخی اقدامات کروں گا، انکا کہنا تھاکہ
بجلی کی قیمتوں میں کمی اورپاورپلانٹس کھول رہے ہیں،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ
دنیاکے کئی ممالک نے ہمیں دہائیوں تک لوٹاہے،
ہم نے غیر ضروری قوانین کوختم کرنے کےلیے کام کیا،
امریکی ٹیک کمپنیاں ملک میں سرمایہ کاری کےلیے تیارہیں،
ایک ماہ میں لاکھوں تارکین سرحدعبورکرتے تھے ،اب سرحدوں سے متعلق قوانین پرعمل درآمد ہوگا،
ہم نے جرائم کاخاتمہ کیامگرڈیموکریٹس کو خوشی نہیں ہوئی ،
نئی تجارتی پالیسیوں سےکسانوں کو فائدہ ہوگا،
جوملک امریکا پرٹیرف لگائے گااس پرجوابی ٹیکس لگائیں گے،
مجھے خوشی ہے کہ افغانستان میں مطلوب دہشت گرفتار ہوا،
افغانستان میں مطلوب اہم دہشت گرد کی گرفتاری پرحکومت پاکستان کا مشکورہوں
کابل دھماکے میں ملوث دہشت گرد کو جلد امریکاپہنچایا جائے گا،
گرفتاردہشت مختلف کارروائیوں میں ملوث تھا،
گرفتاردہشت گردکو امریکی قوانین کاسامنا کرناہوگا،
افغانستان سےفوجی انخلا کا طریقہ شرمناک تھا،
امریکا یوکرین اور روس جنگ بندی کےلیے کوشش کررہےہیں،
ہزاروں لوگ مارے جاچکے ہیں مگر اس جنگ کا خاتمہ نظر نہیں آتا،
ایک ماہ میں لاکھوں تارکین سرحدعبورکرتے تھے ،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ
اب سرحدوں سے متعلق قوانین پرعمل درآمد ہوگا،
ہم نے جرائم کاخاتمہ کیا مگرڈیموکریٹس کو خوشی نہیں ہوئی ،
نئی تجارتی پالیسیوں سے کسانوں کو فائدہ ہوگا،
جوملک امریکا پرٹیرف لگائے گااس پرجوابی ٹیکس لگائیں گے،
اوپن بارڈر پالیسی کی وجہ سے 4سال میں 21 ملین افراد امریکا آئے،
ہم غیرقانونی مقیم لوگوں کو امریکا سے نکالیں گے،
غیرقانونی مقیم لوگوں کے خلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں،اوپن بارڈر پالیسی نے سرحدوں پر غیر قانونی امیگریشن کو فروغ دیا ،
اوپن بارڈر پالیسی نے ملکی سیکیورٹی کے لیے خطرہ پیدا کیا،
اوپن بارڈر پالیسی سےمعیشت پر منفی اثرات مرتب ہوئے،
میکسیکو ڈرگ مافیا دہشت گرد تنظیم ہے ،
میکسیکن گینگ کو داعش کی فہرست میں شامل کیاجاناچاہیے ،
ہم نے آتے ہی پائپ لائن کی تعمیر کو روک دیا ،
ہم نے 100سےزائد پاورپلانٹس بند کردیئے،
ٹرمپ کاکینسر کے13سال کے مریض کواعزازی سیکرٹ ایجنٹ بنانے کا اعلان
تبدیلی کی راہ میں حائل بیوروکریٹ کو نکال دیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھاکہ
امریکا انتہاپسند تنظیموں کے خلاف لڑ رہا ہے
ساڑھے 3سال قبل داعش نے 13 امریکی اہلکاروں کو مارا، ا
ہم نے13امریکیوں کے قتل میں ملوث داعش کے دہشتگرد کو پکڑ لیا ہے،
داعش دہشت گردکی گرفتاری میں معاونت پر پاکستان کامشکورہوں ،
ہلاک ہونے والے 13 افراد کے اہلخانہ کے لیے یہ اہم لمحہ ہے،
افغانستان سے انخلا امریکی تاریخ کا شرمناک ترین واقعہ تھا،
ڈیموکریٹس ارکان نے ٹرمپ کے خطاب کے دوران احتجاج کیا
ڈیموکریٹس رکن احتجاج کرتے ہوئے باہر چلے گئے
ٹرمپ پرتنقید کرنے والے ڈیموکریٹ رکن کو باہر نکال دیاگیا
اس قبل کانگریس پہنچنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کا پرتباک استقبال کیاگیا ۔