جعفر ایکسپریس پر گڈالر اور پیرو کنری کے درمیان فائرنگ کی اطلاعات ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت

عرفان علی عرفان علی

جعفر ایکسپریس پر گڈالر اور پیرو کنری کے درمیان  فائرنگ کی اطلاعات ہیں،  ترجمان بلوچستان حکومت

جعفر ایکسپریس پر گڈالر اور پیرو کنری کے درمیان  فائرنگ کی اطلاعات ہیں،  ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق

 جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور جارہی تھی، 

سبی  اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ، 

ایمبولینسز  متاثرہ جگہ  روانہ کردی گئی ہیں، 

دشوار گزار علاقہ ہونے کے باعث رسائی میں مشکلات پیش آررہی  ہیں،  

محکمہ ریلوے کی جانب سے امدادی ٹرین  روانہ کردی گئی ،