وزیر اعلیٰ بلوچستان نے خضدار کی غریب اقلیتی کمیونٹی کیلئے 34 لاکھ روپے کا چیک دیا

عرفان علی عرفان علی

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے خضدار کی غریب اقلیتی کمیونٹی کیلئے 34 لاکھ روپے کا چیک دیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے خضدار کے اقلیتی رہنماؤں کی ملاقات

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے خضدار کی غریب اقلیتی کمیونٹی کیلئے 34 لاکھ روپے کا چیک دیا

 رقم متعلقہ ڈپٹی کمشنر کی نگرانی میں غریب اقلیتی خاندانوں کو دی جائے گی،  اعلامیہ کے مطابق

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار اقلیتوں  کیلئے سالانہ 100 اسکالرشپس مختص  ،    

اقلیتی طلبہ کی تعلیمی ترقی کے لیے ہر ممکن وسائل فراہم کریں گے، 

اقلیتوں کی سماجی اور تعلیمی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،    

 تمام اقوام اور مذاہب کے افراد کو مساوی حقوق اور سہولیات فراہم کررہے ہیں،