رہنما پی ٹی آئی خرم شیر زمان کا کہنا ہے وزیراعلی سندھ چاہتے ہیں کہ نیب نے صوبے سے لوٹی گئی جو رقم ریکور کی ،،،، واپس ان کے حوالے کردی جائے۔


رہنما پی ٹی آئی خرم شیر زمان کا کہنا ہے وزیراعلی   سندھ چاہتے ہیں  کہ   نیب   نے صوبے سے لوٹی گئی جو رقم  ریکور کی ،،،، واپس ان کے حوالے کردی جائے۔

رہنما پی ٹی آئی خرم شیر زمان کا کہنا ہے وزیراعلی   سندھ چاہتے ہیں  کہ   نیب   نے صوبے سے لوٹی گئی جو رقم  ریکور کی ،،،، واپس ان کے حوالے کردی جائے۔سندھ کی نالائق حکومت کی وجہ سے وفاق کو کراچی میں  ترقیاتی  کام کروانا پڑرہے ہیں۔

رہنما پی ٹی آئی خرم شیر زمان کا کہنا ہے سندھ کابینہ نے   نیب سےریکور کردہ   رقم کی واپسی کی بات کی ہے۔ یعنی صوبے سے لوٹی ہوئی رقم انہیں واپس چاہیے۔

کراچی میں   گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر کو  پانی ،ٹرانسپورٹ، نکاسی  آب کے نظام کی فراہمی  وزیراعظم  کی ترجیحات ہیں۔ یہ کام وفاق کو کرنا پڑرہا ہے۔

خرم شیر زمان  کا کہنا تھا کہ سیاسی بھرتیوں کی بنیاد پر کراچی میں جیالا ایڈمنسٹریٹر لگادیا گیا۔ بلدیاتی انتخابات  کے لئے عدالت  سے رجوع کررکھا ہے ۔