کراچی سپر ہائی وے پر ٹرک ،، ڈمپر سے ٹکرانے کے نتیجے میں ٹرک ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔

عرفان علی عرفان علی

کراچی سپر ہائی  وے پر  ٹرک ،، ڈمپر سے ٹکرانے کے نتیجے میں  ٹرک ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔

کراچی سپر ہائی  وے پر  ٹرک ،، ڈمپر سے ٹکرانے کے نتیجے میں  ٹرک ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔

 امدادی کارکنوں کے مطابق سپر ہائی  وے جوکھیو موڑ کے قریب سیمنٹ سے بھرا ٹرک،، ڈمپر سے جا ٹکرایا۔ حادثے میں ٹرک ڈرائیور جاں بحق ہوا،،  جس کی شناخت رحمت اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔ حادثے کے باعث ٹرک کا اگلا حصہ تباہ ہو گیا۔