خیبرپختونخوا میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق ہوئے،رپورٹ کے مطابق
خیبرپختونخوا میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 2 افرادزخمی ہوئے
جاں بحق افراد میں 6 بچے، 2 خواتین اور دو مرد شامل ، پی ڈی ایم اےخیبرپختونخوا کاکہناہےکہ
طوفانی بارش سے 8 مکانات جزوی اور 2 مکمل تباہ ہوئے،
اپر چترال میں سیلابی ریلے سے 3 مویشی ہلاک ہوئے،