محکمہ موسمیات کی موجودہ بارشوں کا اسپیل مزید 3روز جاری رہنے کی پیشگوئی

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

محکمہ موسمیات کی موجودہ بارشوں  کا اسپیل مزید 3روز جاری رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی موجودہ بارشوں  کا اسپیل مزید 3روز جاری رہنے کی پیشگوئی

اسلام آباد میں گزشتہ روز200ملی میٹر بارش ہوئی ہے،ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ 

کچھ علاقوں میں معمول اور کچھ میں حد سے زیادہ بارشیں ہوئیں،

چکوال میں 36گھنٹے میں245ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے،

پاکستان بھر میں گزشتہ سیزن سے 70فیصد زیادہ بارشیں ریکارڈ ، 

اگست میں بھی بارشوں کا امکان ہے،

اگست میں بھی 30فیصد زیادہ بارشیں ہونے کا امکان ہے،

جب زیادہ بارش ہو تو لوگ اس کو کلاؤڈ برسٹ کہناشروع ہوجاتےہیں، 

دریائے چناب میں سیلاب کا خطرہ ہے،