حکومت سندھ مواچھ گوٹھ سانحے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس دس لاکھ روپے دے گی۔

حکومت سندھ مواچھ گوٹھ سانحے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس دس لاکھ روپے  دے گی۔

حکومت سندھ مواچھ گوٹھ سانحے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس دس لاکھ روپے  دے گی۔

وزیراعلی سندھ  مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ  صوبائی حکومت  سانحے میں زخمی تمام افراد کے  علاج کے اخراجات بھی اٹھائے گی۔  شہداء کی جان کی کوئی قیمت نہیں ہے،، لیکن حکومت  آزمائش کی اس گھڑی میں اپنے متاثرہ شہریوں کی مدد اپنی ذمہ داری سمجھتی ہے۔ مواچھ گوٹھ سانحے میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔