چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ میں عوامی بھاری اکثریت سے اقتدار حاصل کرنے کے بعد صوبائی حکومت نے ہر شعبے میں بہترین اقدامات کیے اور بہتری کے لئے مسلسل کام جاری رکھا،

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ میں عوامی بھاری اکثریت سے اقتدار حاصل کرنے کے بعد صوبائی حکومت نے ہر شعبے میں بہترین اقدامات کیے اور بہتری کے لئے مسلسل کام جاری رکھا،

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ میں عوامی بھاری اکثریت سے اقتدار حاصل کرنے کے بعد صوبائی حکومت نے ہر شعبے میں بہترین اقدامات کیے اور بہتری کے لئے مسلسل کام جاری رکھا،

 اگرچہ ابتدا میں کئی چیلنجز درپیش تھے لیکن سندھ حکومت نے ہر دور میں بہترین حکمت عملی سے ان کا مقابلہ کیا؛ بلاول بھٹو کے مطابق اندرون سندھ میں لوگ قافلوں کی صورت میں سفر کیا کرتے تھے مگر آج صحت کے شعبے میں نمایاں ترقی ہوئی ہے، عالمی معیار کی سہولیات مفت فراہم کی جا رہی ہیں اور نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لئے اقدامات کیے گئے ہیں، سندھ بھر میں صحت کی بہتری پر خصوصی توجہ دی گئی ہے جبکہ جناح اسپتال کو عالمی معیار کا ادارہ بنایا گیا ہے، جس سے عوام کو براہِ راست فائدہ پہنچ رہا ہے۔