سعودی عرب کی طرف سے حج کے لیے عازمین کی عمر کی نئی حد مقرر۔ پندرہ سال سے کم عمر افراد حج پر نہیں جاسکیں گے۔

عرفان علی عرفان علی

 پاکستان ائر پورٹ اتھارٹی کے مطابق  وہ عازمین حج جن کی عمر ستائیس مئی کو پندرہ  سال سے کم ہوگی ،،وہ حج پر جانے کے اہل نہیں ہوں گے۔ عمر کی حد کا اطلاق  تین مئی دوہزار چھبیس سے  ہوگا۔ کسی بھی  ملک کی ائرلائن کو کم عمر عازمین کو سعودی عرب لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ پاکستان ائر پورٹ اتھارٹی  نے ایئرپورٹ حکام  کو کم عمر عازمین کو پرواز میں سوار ہونے سے روکنے کی ہدایت جاری کردی۔ سعودی حکومت نے پندرہ سال سے کم عمرعازمین کے حج ویزے منسوخ کردیئے ہیں۔ سعودی حکام  نے متاثرہ عازمین کو مکمل رقم کی واپسی کی یقین دہانی کرائی ہے۔