کراچی، دانش
ویسٹ
انڈیر کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں چھ وکٹیں لینےوالےشاہین شاہ آفریدی
نے اپنی بہترین باولنگ اہلخانہ کے نام کردی،انہوں کہا ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو آوٹ
کرکے میچ جیتنے کی کوشش کرینگے۔
فاسٹ
باولر شاہین آفریدی کہتے ہیںکسی بھی میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کرنا فخر کی بات ہوتی
ہےپہلی اننگز میں محمد عباس، فہیم اشرف اور حسن علی نے عمدہ باؤلنگ کی دوسرے اینڈ
سے عمدہ باؤلنگ نے حریف ٹیم پر دباؤ ڈالے رکھا۔
انہوں
نے کہا کہ میچ کےآخری اور اہم دن کوشش ہوگی ویسٹ انڈیز کو مکمل آؤٹ کرکے سیریز
برابر کریں
انہوں نے کہا میچ جیتنے کے لیےہمیں اچھی اور نپی تلی باؤلنگ کرنی ہوگی۔