مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ رہے ہیں۔

عمران عمران

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ رہے ہیں۔

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ رہے ہیں۔

ن لیگی صدر کے ہمراہ پارٹی رہنما  احسن اقبال ، عطا اللہ تارڑ ، ملک احمد خان  اور  رانا تنویر بھی ہوں گے۔ شہباز شریف سردار عطا اللہ مینگل کے انتقال پر ان  کے بیٹے  سردار  اختر مینگل سے تعزیت کریں گے۔ مسلم لیگ ن  کے صدر کراچی میں ناراض پارٹی  کارکنوں سے بھی ملاقات کریں گے۔