کمشنر کراچی نوید شیخ کہتے ہیں جلد کورنگی کاٹن
انڈسٹری کومشروط اجازت دے کرڈی سیل کردیں گے۔۔ اشیائے خورد ونوش کی سرکاری قیمتیں
تین سال پرانی ہں۔ اسٹیک ہولڈرزکےساتھ بیٹھ
پر قیمتوں کےتعین کےساتھ شہرکی بہتری کیلئےکام کریں گے۔
کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ ایند انڈسٹری میں
تاجروں اور صنعتکاروں سےخطاب کرتےہوئےکمشنرکراچی نوید شیخ کا کہنا تھا کہ شہر میں
بہت سارے مسائل ہیں،، جنہیں حل کرنے کے لئے مل کر کام کرنا ہوگا۔۔ انہوں نے کہا کہ
شارع فیصل پردرخت نہیں ان کی شاخیں کاٹئ
گئی ہیں،، جس کی وجہ سے مسائل درپیش تھے ۔ کھانے پینے کی اشیاء کی لسٹ نئے ریٹس کے حساب سے بنائی جائے گئی
کمشنر کراچی کا کہنا تھا کہ بارش میں سرکاری
افسران فیلڈ میں تھے ، شہر کی بہتری کیلئے
کاٹئ کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔
اشیاءخر و نوش کی قیمتون کےمعاملات اسٹیک ہولڈرزکےساتھ ملکرحل کرلیں گے۔ کاٹی نے
کورنگی میں بیو ٹیفکشین کا کام کیا ہے
تقریب سےخطاب کرتےہوئے صدر کاٹی سلیم
الزمان نے کہا کہ کمشنر کراچی کے ساتھ
صنعت کار ہر قسم کا تعاون کرنے کو تیار ہیں۔
ہمارے مسائل حل کئے جائے تاکہ معیشت کا پہیہ چل سکے