ڈی جی رینجرزسندھ میجر جنرل افتخارحسن نے کراچی میں سیلانی ویلفیئرٹرسٹ کادورہ کیا۔

نزاہت خان نزاہت خان

 ڈی جی رینجرزسندھ میجر جنرل افتخارحسن  نے کراچی میں سیلانی ویلفیئرٹرسٹ کادورہ کیا۔

 ڈی جی رینجرزسندھ میجر جنرل افتخارحسن  نے کراچی میں اسیلانی ویلفیئرٹرسٹ کادورہ کیا۔

سیلانی ویلفیئرٹرسٹ کے سی ای اومولانابشیرفاروقی نے ڈی جی رینجرزسندھ میجر جنرل افتخارحسن کا استقبال کیا۔ ڈی جی رینجرزکوٹرسٹ کےمختلف شعبوں کےبارےمیں بریفنگ دی گئی۔ ڈی جی رینجرز نے  کہا کہ ٹرسٹ کی جانب سے  تمام شعبہ ہائےزندگی بشمول آئی ٹی میں ہنرمندافرادکی تربیت  قابل تحسین ہے۔ انہوں نے کورونا اور سیلاب کےدوران سہولیات فراہم کرنےپر ٹرسٹ کے عملے کو خراج تحسین پیش کیا۔ سی ای او سیلانی ویلفیئرٹرسٹ نےکراچی میں بحالی امن میں پاکستان رینجرزسندھ کی خدمات کوسراہا،، اور اس سلسلے میں اپنے ہر ممکن  تعاون کا یقین دلایا۔