پولیس کے مطابق حب میں گاڑی کے اندر
کریکردھماکا ہوا کریکر
حملے میں زخمی ہونے والا مقامی صحافی شاہد زہری اسپتال میں شہید ہوگیا دھماکے کی
نوعیت معلوم کی جارہی ہے کریکر دھماکے کے
بعد زخمیوں کو حب سول اسپتال منتقل کیا گیا پولیس اور لیویز کی نفری جائے حادثہ پر
پہنچ گئی ہے اور تحقیقات جاری ہے