کراچی کے سول اسپتال میں چھت
کا کچھ حصہ گرگیا،،لیکن کسی کو نقصان نہیں
پہنچا۔
سول اسپتال کراچی کی ڈینٹل اوپی ڈی میں چھت کا کچھ حصہ گرگیا۔ چھت
سےفورسیلنگ گرنے کےباعث وہاں موجود مریض
پریشان ہوگئے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ واقعے میں خوش قسمتی سے کوئی نقصان
نہیں ہوا۔