اداکارہ علیزہ گبول اداکاری میں ایک پر اعتماد نام

عمران عمران

 اداکارہ علیزہ گبول اداکاری میں ایک پر اعتماد نام

مشہور اداکارہ علیزہ گبول اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹی وی انڈسٹری میں اپنا آپ منوا چکی ہیں۔


علیزہ گبول سوپ کی بہترین ادکارہ قرار پائی ہیں،علیزہ گبول 6 ستمبر 1994 میں لاہور میں جنم لیا رواں سال میں یہ 27 سال کی ہوچکی ہیں۔

انہوں نے اپنے کیئرر کا آغاز 2013 میں ٹیلی ویژن ڈرامہ  سیریل  ہم نشین سے کیا

اور یہ بہترین ڈرامہ ہم ٹی وی پر نشرہوا تھا علیزہ گبول کے مداحوں کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہوتا جارہاہے اور انہیں بےحد پسند کیا جاتاہے،


اپنے کام انداز اور اسٹائل کی وجہ سے یہ شائقین ڈرامہ انڈسٹری کو بھا گئی ہیں۔ انہوں نے ایک اور مشہور ڈرامہ دو سال کی عورت میں بھی پذیرائی سمیٹیں ہیں۔زوریز ملک سے طلاق کے بعد یہ تنہا زندگی بسر کررہی ہیں ان کے طلاق کی خبر کو زوریز ملک کی والد نے سوشل میڈٰیا پر ظاہر کیا۔