صبح کے پروگرام جاگو لاہور کی اینکر پرسن منیبہ بٹ کی تصاویر سب کو پسند آرہی ہیں
وہ اپنے منفرد انداز باتوں اور اسٹائل کی وجہ سے بےحد مقبول ہیں
ان دنوں وہ جاگو لاہور کے نام سے ایک مارننگ شو کررہی ہیں ۔
شو میں ان کا اسٹائل اور سیر حاصل گفتگو نے ان کے مداحوں کی تعداد میں کم وقت میں ذیادہ اضافہ کردیا ہے
اپنے مختلف ڈریسنگ اسٹائل کی وجہ سے آئے روز مداحوں کی سوشل میڈیا پر انہیں بڑی تعداد میں داد وصول ہوتی ہے۔