ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15اکتوبر تک 24 ارب32
کروڑ ڈالر رہے
اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ
کےذخائر 15 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 1 ارب 64 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔
اسٹیٹ بینک کے ذخائر ایک اعشاریہ 64ارب ڈالر کم ہوکر 17 ارب 49 کروڑ ڈالر رہےجبکہ
کمرشل بینکوں کے ذخائر 42 لاکھ ڈالر اضافے سے 6.83 ارب ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے
مطابق ہفتے کے دوران ایک
ارب ڈالر کی سکوک ادائیگی کی گئی ہے۔