سونے کی قیمت کی پھر لمبی چھلانگ۔فی تولہ سونا چار ہزار دوسو روپے
مہنگا ہوگیا
سونے کی اونچی اڑان جار ی ہے۔ فی تولہ سونا ایک اور اونچی چھلانگ
لگانے کے بعد مزید چار ہزار دو سو
روپے مہنگا ہوگیا۔ اضافے کے بعد فی تولہ
سونا ایک لاکھ بتیس ہزار روپے کا ہوگیا۔ د س گرام سونا تین ہزار چھ سو روپے اضافے
کے بعد ایک لاکھ تیرہ ہزار ایک سو اڑسٹھ روپے
پر پہنچ گیا۔