نیشنل بینک آف پاکستان پر
سائبرحملےسےخدمات تاحال متاثرہیں۔۔۔جوآج بحال ہونےکاامکان ہے۔۔۔بینک انتظامیہ
نے اےٹی ایم ، تنخواہیں اور پینشن یکم
نومبرکوتقسیم کرنےکی یقین دہانی کروائی ہے۔
نیشنل بینک آف پاکستان کےسرورپرہونےوالےسائبرحملے سےمتعلق بینک
انتطامیہ کاکہناہےکہ بینک کےنظام نے حملے کابھرپور مقابلہ کیا۔۔۔متاثرہ حصوں کی
مرمت کرلی گئی ہے۔۔۔بینک انتظامیہ نےیقین دہانی کروائی ہےکہ بینک کی شاخیں شیڈول
کےمطابق کھیلں گی ۔۔۔بینک نےاپنےبیان میں
اےٹی ایم ، تنخواہیں اور پینشن یکم نومبرکوتقسیم کرنےکی بھی یقین دہانی کروائی ہے۔۔۔ نیشنل بینک آف
پاکستان کےمطابق صارفین کی ضروریات کوہرممکن حدتک بہترطریقےسےپوراکیاجائےگا۔۔۔انتظامیہ
کاموقف ہےکہ نیشنل بینک کی ٹیموں کواڑتالیس
گھنٹےغیرمعمولی صورتحال کاسامنارہا۔۔۔نیشنل بینک نےصارفین،شراکت داروں،وینڈرزاورکرسپانڈنٹ
بینکوں کابھی شکریہ اداکیا۔