کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ سے ملاقات

عدنان اطہر عدنان اطہر

کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ سے ملاقات

نئے کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ سے ملاقات کی ۔

نئے کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے وزیراعلی ہاوس میں  چیف منسٹر  سندھ مرادعلی شاہ سے ملاقات کی۔ دونوں شخصیات  نے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی ۔