کراچی میں خوب صورت کلچرل شونےسماں باندھ دیا۔ حاضرین محفل نے مشرقی
اورمغربی ملبوسات کی دل کھول کرحوصلہ افزائی کی۔ کلچرل فیشن شوکے شرکا کا
کہناتھاکہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں۔
کراچی میں پاکستان کلچرل فیشن شوکی جانب سےسجی ایک شام۔۔۔
رنگارنگ محفل میں دلکش ملبوسات زیب تن کیےخوبروماڈلزنےجلوے بکھیرے۔۔۔
شرکاء کاکہناتھاکہ ثقافت ہی ہمارا اصل رنگ ہے اور ثقافتی شوآرٹ اور
کلچر کو پروموٹ کرتے ہیں۔
ماڈلزکےمنفرداندازنےحاضرین سےخوب دادسمیٹی۔۔۔
فیشن ڈیزائنراوراورماڈلزکی حوصلہ افزائی کےلیےغیرملکی بھی تقریب میں
شریک ہوئے۔۔۔
کلچرل فیشن شومیں حاضرین محفل نے مشرقی اورمغربی ملبوسات کی دل کھول
کرحوصلہ افزائی کی۔