کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب واقع پلاٹ میں قائم جھگیوں میں لگنے والی آگ نے تمام جھگیوں کو جلا کر راکھ بنا دیا

عرفان علی عرفان علی

کراچی میں آگ لگنے کا ایک اور واقعہ۔ ناگن چورنگی کے قریب واقع پلاٹ  میں جھگیوں میں جب آگ لگی تو بڑی تعداد میں مکین اند موجود تھے۔ آگ لگتے ہی تمام افراد اپنی مدد آپ کے تحت جان بچانے میں کامیاب ہوگئے

فائربریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔  پلاٹ میں موجود 25 سے 30 جھگیاں خاکستر ہوئی ہیں

فائربرگیڈ کے 8 فائرٹینڈر اور 5 واٹر باوزر نے حصہ لیا جبکہ سندھ رینجرز کی فائر ٹینڈڑ سمیت اہلکاروں نے ریسکیو کے عمل میں حصہ لیا۔ واقع میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا