سندھ ہائیکورٹ میں این آئی سی ایل اسیکنڈل میں سابق چیئرمین این آئی سی ایل کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل مستردکردی گئی۔

عرفان علی عرفان علی

عدالت نے ایاز خان نیازی کی بریت کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا، نیب نے احتساب عدالت سے بریت کے خلاف اپیل دائر کر رکھی تھی، نیب پراسیکیوشن بھی ایاز خان نیازی کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہے عدالت نے کہاکہ زمین کی قیمت تعین کرنے والی رپورٹ اور گواہوں کے بیان میں تضاد ہے، ریفرنس کے شواہد بھی قانون کے مطابق پیش نہیں کیے گئے، عدالت نے سابق چیئرمین این آئی سی ایل کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل مسترد کردی