سابق وزیر اعظم اور ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے ن لیگ
نے ملک سے بجلی کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ
کیا۔ ایل این جی آنے سے تمام بند
پلانٹ چل پڑے۔ کم ترین مدت میں سستے بجلی منصوبے ہماراریکارڈ
ہے۔
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےن لیگ نے ملک سے16گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا
خاتمہ کیا۔موجودہ حکومت نے ایک پاور پلانٹ نہیں
لگایا۔
پریس کانفرنس میں کہا کہ نون لیگی دور حکومت میں 5ہزارمیگاواٹ کے4ایل این جی
پلانٹ اور 4ہزارمیگاواٹ کے3کول پلانٹ
لگائے گئے۔
ان کا
کہنا تھا کہ کم ترین مدت میں سستے بجلی منصوبے ہماراریکارڈ
ہے۔ ایل این جی آنے سے تمام بند
پلانٹ چل پڑے۔