اریبہ حبیب بھی دلہن بن گئیں

عمران عمران

 اریبہ حبیب بھی دلہن بن گئیں

خوبصورت ، باصلاحیت خوش اخلاق اداکارہ اریبہ حبیب بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں





 انکی سرخ رنگ کے لباس میں ملبوس تصاویر  سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں ہیں





 

اریبہ حبیب نے اپنی زندگی کے خوبصورت فیصلے اور رسومات کی تصاویر اپنے مداحوں اور چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کیں ہیں


 


ان دنوں ہر محفل میں  اریبہ حبیب کی شادی کے  چرچے سنائی دیتے ہیں۔