کراچی میں مزید تئیس افراد کورونا کے ا ومی
کرون ویرینٹ کا شکار۔ شہر میں اب تک
دوسو سے زائد افراد مہلک وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔
اوجھا یونیورسٹی میں قائم صوبائی پبلک ہیلتھ یونیورسٹی
نے سیکوینسنگ تکنیک کے ذریع تیئس افراد میں
اومی کرون کی تصدیق کردی ہے۔ تمام افراد کا تعلق کراچی کے مختلف اضلا ع سے ہے۔ مزید
تیئس کیسز آنے کے بعد شہر میں مہلک اومی
کرون ویرینٹ میں مبتلا افراد کی تعداد دوسو سے زائد ہو چکی ہے۔