کراچی میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران فائرنگ نے ایک اور شہری کی جان لے لی
۔ ۔مقتول کی والدہ اور بہن کے تعاقب میں اسپتال سے پیچھا کرتے ملزم نے
گھرکےدروازےپرپہنچ کر معمولی مزاحمت پر شاہ رُخ نامی نوجوان کوفائرنگ کرکے قتل کردیا
۔مقتول کی دوروز قبل شادی ہوئی تھی۔
کراچی میں ایک اور معصوم زندگی کی بازی ہار گیا۔ گھر کےدروازے پر
ملزم نے گھر کے دروازےپر نوجوان کی معمولی
مزاحمت پر جان لے لی
کشمیر روڈ پر ڈاکووں نے شوروم کے مالک
شاہ رخ کی والدہ سے لوٹ مار کی
کوشش کی،، تو وہ الجھ پڑا۔ ملزموں نے گولیاں برسا کر اس کی جان لے لی ۔
مقتول کے بھائی عدنان کا
کہنا ہے
کہ بہن اور والدہ رکشےپر اسپتال سے آرہی تھی،تعاقب میں ایک ملزم موٹر سائیکل
پر سوار پیچھے آیا ۔دروازے پرپہنچ کر بہن نے بیل بجائی۔شاہ رُخ دروازہ کھولنے آیا
اور معمولی مزاحمت پر ملزم نے گولی ماردی
واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ۔ فوٹیج میں ملزم کو
مقتول کی والدہ اوربہن سے لوٹ مارکرتے اورواردات کےبعد فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم نے دوفائر کئے جس میں سے ایک گولی مقتول کو لگی۔ تحقیقات شرو
کردی گئی ہیں ۔مقتول کی نماز جنازہ اور تدفین
آج کی جائےگی۔