گورنر سندھ کا وزیراعلی کو خط۔ آڈٹ رپورٹ میںصوبائی اداروں کی کرپشن اور بے
ضابطگیاں کی نشاندہی کردی۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے سندھ کے اکاونٹس کی آڈٹ رپورٹ پر وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو خط لکھا گیا
ہے۔گورنر سندھ نے لکھا ہے کہ آڈٹ رپورٹ
حکومت سندھ کے اداروں کی ناقص کارکردگی کو نماياں کررہي ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق ان اداروں ميں کرپشن اوربے ضابطگياں
سامنے آئی ہیں۔