کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں ماں بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں ماں بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں ماں بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے

ڈیفینس لائبریری کےقریب تیزرفتارگاڑی کی ٹکرسےایک شخص جاِں بحق ہوا۔ملیرکینٹ چیک پوسٹ نمبر6کےقریب ڈمپرکی ٹکرسےایک شخص جاں بحق ہوا۔لیاقت آبادفردوس کالونی کےقریب بھی تیزرفتارگاڑی کی ٹکرسےایک شہری جاں بحق ہوا ۔اسٹیل ٹاؤن میں تیزرفتارٹرالرکی ٹکر سے موٹرسائیکل پرسوارخاتون اور ایک سالہ بچہ جاں بحق ہوگئے جبکہ دوسرا شخص زخمی ہوگیا