اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی میں تین مختلف کارروائی کےدوران تیس کلو آئس برآمدکرلی

عدنان اطہر عدنان اطہر

اینٹی نارکوٹکس فورس  نے کراچی میں تین مختلف کارروائی کےدوران تیس کلو آئس برآمدکرلی

اینٹی نارکوٹکس فورس  نے کراچی میں تین مختلف کارروائی کےدوران تیس کلو آئس برآمدکرلی

اے این ایف انٹیلجیس نے کراچی میں تین کارروائیوں کے دوران مجموعی طورپر تیس کلو آئس برآمد کرلی ۔۔۔ حکام کےمطابق جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرآسٹریلیا جانےوالےکارگوسے بیس کلوآئس برآمدہوئی ۔۔۔ کارگوکراچی کے رہائشی امبررمضان کی جانب سے بک کروایاگیا تھا ۔۔۔ دوسری کارروائی میں سری لنکا جانےوالے پارسل سے تین کلو آئس برآمدہوئی ۔۔۔ برآمدمنشیات خواتین کےکپڑوں میں چھپائی گئی تھی ۔۔۔ تیسری کارروائی کےدوران سات کلو آئس کورئیرکمپنی کےدفتر سے آسٹریلیا جانےوالےپارسل سے برآمدہوئی ۔۔۔ منشیات جائے نمازوں میں چھپائی گئی تھی ۔۔۔