کراچی میں منشیات برآمدگی کیس میں سزا کے خلاف دو مجرموں کی اپیل مسترد کردی گئی۔

عرفان علی عرفان علی

کراچی میں منشیات برآمدگی کیس میں سزا کے خلاف  دو  مجرموں کی اپیل مسترد کردی گئی۔

کراچی میں منشیات برآمدگی کیس میں سزا کے خلاف  دو  مجرموں کی اپیل مسترد کردی گئی۔

سندھ ہائی کورٹ نے مجر م لعل محمد اور سراج الدین کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دیا۔ عدالت نے قرا ر دیا کہ شواہد کی روشنی میں منشیات سپلائی کرنے کا جرم ثابت ہوتا ہے۔ منشیات سپلائی کرنے والے مجرم کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں۔ استغاثہ کے مطابق ماڈل ٹرائل کورٹ  نے دونوں کو عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔ ملزمان کو سی ٹی ڈی  نے دوہزار انیس  میں نادرن بائی پاس کے علاقے سے گرفتار کیا تھا۔