کراچی میں ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں کے جال میں بیس فٹ کی شارک مچھلی پھنس گئی

عمران عمران

 کراچی  میں  ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں کے جال میں بیس فٹ کی شارک مچھلی  پھنس گئی

 کراچی  میں  ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں کے جال میں بیس فٹ کی شارک مچھلی  پھنس گئی

ماہی گیروں کے مطابق شارک مچھلی سمندر میں جہاز کے انجن کے پنکھے سے زخمی  ہوکر  پانی کے اوپر  سے تیرنے لگتی ہے۔

تب ہی  ماہی گیر  اسے جال میں پکڑتے ہیں۔ ماہی گیروں کا کہنا ہے  کہ شارک مچھلی زندہ ہوتی ہے ،،

تو وہ اس کے نزدیک نہیں جاتے،، کیونکہ ماہی گیروں کو  شارک  سے ڈوبنے کا خطرہ ہوتا ہے۔

شارک مچھلی کو ابراہیم حیدری  کی  جیٹی سے فش فیکٹری کے بیوپاریوں نے خرید لیا۔