کراچی کے علاقے کھاراد میں بم دھماکےکی تحقیقات
میں اہم پیشرفت کرلی گئی۔دھماکے میں استعمال موٹر سائیکل کے مالک کا پتا لگالیا گیا۔۔
،vo
زرائع کے مطابق تحقیقاتی اداروں نے دھماکے میں
مبینہ طور پر استعمال ہونے والی موٹر سائیکل
پتہ لگا لیا ہے۔
موٹرسائیکل مالک کی تلاش میں گلستان جوہر میں
چھاپہ۔۔ موٹر سائیکل شیخ پرویز رحمان نامی شخص کی نام پر رجسٹرڈ ہے، جس جا 6 ماہ
قبل انتقال ہوچکا ہے۔ پرویز رحمان کے انتقال کے بعد موٹر سائیکل انکے نوکر صابر کو
دی گئی تھی۔ صابر نامی شخص کی گرفتاری کیلئے گلستان جوہر کے ایک گوٹھ میں چھاپہ
مار کارروائی کی گئی تاہم صابر چھاپے سے
قبل ہی فرار ہوچکا تھا ۔ تحقیقاتی اداروں نے صابر نامی شخص کی تلاش میں مختلف
علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں۔ تحقیقاتی اداروں نے موٹر سائیکل کا
سراغ تباہ شدہ چیسسز کے حصے جوڑ کر لگایا ۔