وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل آئی ایم ایف سے مذاکرتے کےلیے دوحہ روانہ سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان نے جھوٹ بولا ہےِ، عمران خان اور شوکت ترین کے فارمولے سے 150روپے بڑھانے پڑیں گے
وہ معاہدہ جو عمران خان اور شوکت ترین کر کے گئے اس کے نتیجے میں ہم یہ
سب کچھ بھگت رہے ہیں اور عمران خان کا لانگ مارچ فرح گوگی کو بچانے کے لیے ہے انکا
کہناتھاکہ
ہم سبسڈیز کو ایک سے ڈیڑھ ماہ تک لے کر چلے ہیں
ڈیڑہ مہینہ ہم نے اسے آگے کھینچا ہے،
آئی ایم ایف کے آخری مرحلے کے لیے دوحہ جارہا ہوں اور
عمران خان ہمیشہ ذاتی مفاد کو ملکی مفاد کو ترجیح دیتے ہیں۔
وفاقی وزیر نے کہاکہ چھ فیصد گروتھ جو دکھائی
گئی ہے اس کی بنا پر آئی ایم ایف کہہ رہا ہے کہ اپنی معیشت سلو کرو،
یہ لوگ جو 20 ہزار ارب روپیہ قرض لے کر گئے ہیں، ملک کی تاریخ کا سب
سے زیادہ ہے،
اسد عمر نے جو ڈیفسٹ لیا وہ باون سال کی تاریخ کا ریکارڈ ہےاور
انہوں نے کچھ معاہدے غلط کیے اور کچھ آگے نہیں بڑھائے،
میرے ملک میں جو بات نہیں ہورہی وہ دوحہ میں کرنا پڑ رہی ہے، اس کی
وجہ عمران خان ہے،انکا کہناتھاکہ جو اپنے ملک کا نہیں ہوسکا وہ مسلم لیگ کی کیا
مدد کرے گا
جو ملک کی معیشت تباہ کر کے گیا، ہم اس کا ساتھ مانگے گے؟
آپ دھرنا دھرنا تو کھیل رہے ہیں، اپنی سیاست کو بچا رہے ہیں،
سی پیک کو آ کے آپ نے مار دیا،
اگر آپ کو امریکا نے ہٹایا تو چائنہ تو ہمارے خلاف ہونا چاہیے، مفتاح
اسماعیل نے کہاکہ
شہباز شریف اس لیے آیا ہے کہ وہ ٹماٹر اور آٹے کی قیمت پر نظر رکھے
گا،
آج ہم یوٹیلٹی سٹور پر آٹا گھی سستا دے رہے ہیں،
باتیں تو بڑی بڑی کرتے تھےاور
ایک سو نوے
ملین پاؤنڈ کسی کو واپس کر دیے، بتائیں نا،
راولپنڈی کے رنگ روڈ کا پلین کیوں چینج کر دیا،
بلین ٹری سونامی میں بلین ٹری نہیں، پنڈی کی الائنمنٹ کیوں چینج ہوئی،
دو کروڑوں غربت کے نیچے گئے، اس کا جواب کون دے گااور
آج بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیوں ہے، عمران خان نے کیا سب
وینٹی لیٹر پر حکومت ٹیکس لگانا پڑتا ہوں، کیوں ایسے معاہدے کیے،
ایک دن یہ بتا دو شوکت ترین کے تم کوئی پیسہ نہیں چھوڑ کر گئ
عمران خان تم بتا دو کروڑوں لوگ تہماری وجہ سے غربت میں گئے،
عمران خان بتا دو فرح گوگی کو تم نے ٹرانسفرز کی اجازت دی تھی،
بزدار نے سیمنٹ فیکٹری کے 16 لائسنس بیچے،
شہباز شریف نے ایک بھی لائسنس نہیں بیچا
آئی ایم ایف سے 2 دن میں معاہدہ طے کر کے آؤں گا،
کینڈی لینڈ اور سلک بنک کی بیلنس شیٹ دیکھ پتا چل جائے گا کہ کس کو
معیشت بہتر چلانا آتی ہے،
مریم نواز پر جو گفتگو عمران خان نے کی وہ نیچ پنے کی مثال ہے
شوکت ترین کے معاہدے قطعاً شامل نہیں ہوں گے انکا کہناتھاکہ
انہوں نے گیس کے معاہدے نہیں کیے، کوئلہ نہیں لیا، ایل این جی کے
معاہدے نہیں کیے، یہ تو نا اہل لوگ ہین
یہ بہکاوے میں آگئے ہیں، یہ آئیں دھرنے کے لیے
دیکھتے ہیں کتنا دھرنا کرتے ہین
عمران خان کو اپنے علاوہ کسی کی پرواہ نہیں ہے، اس نے سب سے بے وفائی
کی، یہ پارٹی کے ساتھ بے وفائی کرتا ہے، ملک کے ساتھ بے وفائی کی اس نے،انہوں نے
کہاکہ
میں معیشت کے بجائے ان کی کارکردگی پر بیان بازی کروں تو معیشت ہاتھ
سے نکل جائے گی،
عمران خان کے قول و فعل کو چھوڑ دیں ان کے قول و قول میں ہی فرق ہے،
دھرنا کر کے دکھا دیں، دھرنا کر کے دیکھ لیں،مفتاح اسماعیل نے کہاکہ
عمران خان کو ملک کی کوئی فکر نہیں اپوزیشن کو جیلوں میں ڈالنے میں
لگا رہا،
عمران خان کی حکومت ہر طرف بارودی سرنگیں بچھا کر گئی،
عمران خان کی وجہ سے آج ایندھن کی کمی ہے،
شوکت ترین بتائیں کے سبسڈی کی مد میں پیسے کہاں چھوڑے ہیں
عمران خان نے ساڑھے سات ہزار میگا واٹ بجلی کے منصوبے بند کر دیے
تھے،
اگر پاکستان میں معاہدہ ہوتا
تو یہیں مشورہ کر کے سائن کرتے،