اسلام آباد میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر جرمنی کی وزیرخارجہ انالینا بیئربوک کی پاکستان آمد

عدنان اطہر عدنان اطہر

اسلام آباد میں  وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر جرمنی کی وزیرخارجہ انالینا بیئربوک کی پاکستان آمد

اسلام آباد میں  وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر جرمنی کی وزیرخارجہ انالینا بیئربوک کی پاکستان آمد

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دفتر خارجہ آمد پر جرمنی کی وزیرخارجہ انالینا بیئربوک کو خوش آمدید کہا

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور جرمنی کی وزیرخارجہ انالینا بیئربوک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے حوالے سے تفصیلی ملاقات ہوئی

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور جرمنی کی وزیرخارجہ انالینا بیئربوک نے دونوں ممالک کے درمیان مزید تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا گیا

: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیرمملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے بھی جرمنی کی وزیرخارجہ انالینا بیئربوک سے ملاقات کی

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ جرمنی کی وزیرخارجہ انالینا بیئربوک نے پودا بھی لگایا