کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی ہفتہ وار شرح تیرہ اعشاریہ پانچ چار فیصد تک پہنچ گئی۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی ہفتہ وار شرح  تیرہ اعشاریہ پانچ چار فیصد تک پہنچ گئی۔

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی ہفتہ وار شرح  تیرہ اعشاریہ پانچ چار فیصد تک پہنچ گئی۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ایک ہزار ساٹھ  کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ ان میں سے ایک سو اڑسٹھ مثبت آئے۔ اس طرح شہر میں یومیہ  مثبت کیسز کی سطح پندرہ اعشاریہ  آٹھ پانچ  فیصد رہی۔محکمہ صحت سندھ  کےمطابق     صوبے  بھر میں  سندھ میں ہفتہ وار شرح چار اعشاریہ  پانچ ایک فیصد ہوگئی۔