کراچی میں عیدالاضحیٰ
کے دن کا آغاز سبیل والی مسجد میں نماز عید کی ادائیگی سے ہوا۔
شہرقائدکی
جامع مساجدمیں عیدقرباں کی نمازکے اجتماعات منعقدہوئے۔
نماز کی
ادائیگی کے بعد امت مسلمہ کی سربلندی اور ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کی گئی۔
سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے
جانوروں کو اللہ تعالی کی راہ میں قربان کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ملک بھرکی
طرح کراچی میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔
دن
کاآغازسبیل والی مسجدمیں نمازعیدکےسب سے پہلےاجتماع سے ہوا۔
شہربھرکی
جامع مساجدمیں عیدقربان کی نمازکےلیےاجتماعات کاانعقادکیاگیا۔
اجتماعات میں
بچے اورمعمرافراد بھی شریک ہوئے۔
لوگ گلے
ملکرعیدکی مبارکبادپیش کرتےرہے
جس کےبعد
سنت ابراہیمی کی یاد میں جانوروں کی قربانی کاآغازہوا۔
گائے،بیل،بکرے،دنبےاوراونٹ
کی قربانی شہرکےمختلف علاقوں میں جاری ہے۔
شہر میں
ہونے والی حالیہ بارشوں اور گلی محلوں میں پانی کھڑا ہونے کے باعث شہریوں کو قربانی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
عیدالاضحی
کے موقع سنت ابراہیمی کی پیروی میں کراچی کے شہری بڑھ چڑھ کر حصہ لےرہےہیں۔
مویشیوں کی قربانی
کا سلسلہ مسلسل تین دن تک جاری رہےگا۔