کراچی کے علاقے حسین آباد میں شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ۔

نزاہت خان نزاہت خان

کراچی کے علاقے  حسین آباد  میں شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ۔

کراچی کے علاقے  حسین آباد  میں شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ۔

 شہریوں نے بھی مبینہ ڈاکوؤں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا

حسین آباد عثمان میموریل اسپتال کے قریب مبینہ زخمی ڈاکوؤں نے کار سوار شہری سے واردات کی۔

 ایس ایس پی   سینٹرل کا دعویٰ ہے   کہ ڈاکوؤں کی موٹر سائیکل بند ہوئی تو انہوں نے نوجوان سے موٹرسائیکل چھیننا چاہی۔

 موٹر سائیکل سوار نوجوان نے ڈاکوؤں پر تین گولیاں چلائیں۔

فائرنگ کےمقام سے گولیوں کے تین  خول ملے، نوجوان کی تلاش جاری۔ 

اسپتال ذرائع  نے تصدیق کی کہ شہری کی فائرنگ سے زخمی مبینہ ڈاکو دم توڑ گیا