سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کراچی میں ہمارے صاف کرائے گئے برساتی نالے پھر بھرگئے۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

سابق وفاقی وزیر علی زیدی  کا کہنا ہے کراچی میں ہمارے صاف کرائے گئے برساتی نالے پھر بھرگئے۔

سابق وفاقی وزیر علی زیدی  کا کہنا ہے کراچی میں ہمارے صاف کرائے گئے برساتی نالے پھر بھرگئے۔

موسلادھار بارشیں ہوئی تو شہر پھر ڈوبے گا۔

پی ٹی آئی    سندھ کے صدر علی زیدی  کا کہنا ہے   کراچی پھر سے ڈوبے گا۔

سندھ حکومت ملک  کی  معاشی شہ رگ کراچی سے کچرا تک نہیں اٹھا سکتی۔

پریس کانفرنس میں کہا کہ   ہمارے صاف کرائے گئے نالے انہوں نے پھر بھردیئے۔

کورنگی کاز وے پر ہریالی کی جگہ کچرے کا پہاڑ بنا دیا گیا ہے۔

سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے الزام لگایا کہ   نالوں  میں کچرے سے جگہ بھرکر چائنا کٹنگ کی کوشش کی جارہی ہے۔