ماہ اگست میں بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے دو اعشاریہ سات ارب ڈالر کی ترسیلات زرکی گئیں۔
اسٹیٹ بینک اعدادوشمار کے مطابق نمو کےلحاظ سے ترسیلات زر میں ماہانہ
بنیادوں پر سات اعشاریہ نو جبکہ سالانہ بنیاد پر ڈیڑھ فیصد کا اضافہ ہوا۔
اگست
میں زیادہ تر،،، ترسیلات زر سعودی عرب،متحدہ عرب امارات،برطانیہ اور امریکہ
سے آئیں۔