کراچی میں سولجر بازار، ہولی فیملی اسپتال کے اطراف گندگی اور کچرا جمع ہونے سے رہائشی مشکلات کاشکارہیں۔
علاقےکی سڑکیں بھی ٹوٹ پھوٹ گئی ہیں۔
اس پرعلاقہ مکینوں کی جانب سےبھی کچراپھیلانےمیں کوئی کسرنہ چھوڑی گئی ۔
تانگہ سواروں نےپالتوگھوڑےبھی یہاں لاکرباندھ دئیے
ہیں۔۔
کافی ٹائم سے پڑاہواہےکوئی اٹھانےوالاہی نہیں
کچرا ادھر،،
لوگ آتےہیں نہیں اٹھانےوالےادھربیماریاں لگ رہی
ہیں بچوں کوہواسےیہاں کچرااڑتا ہے
بہت پریشانی ہےکچرےکی ادھریہ توگورنمنٹ کوچاہئیےناں
کہ خیال رکھے،
ٹیکس
لےرہےہیں ساراکچھ کررہےہیں،،
آئےدن ٹیکس بڑھ جاتےہیں کبھی بجلی پرہرچیزپہ یوٹیلیٹی
پرٹیکس بڑھ رہا ہے
اسی لئےناں پھرعوام کویہ سہولت نہ دیں توفائدہ
کوئی نہیں
اس علاقےسےمتصل سڑکیں بھی کئی سال سےنہ بن سکیں۔
گڑھے،، اورسیوریج کا پانی جمع ہونےسےرہائشی پریشان
ہیں۔
کام نہیں ہورہا تھوڑاسا ہواتھا
یہاں تک جو کہ آگےلائن دوبارہ نہیں بچھائی گئی یہ
پائپ تواپکےسامنےہی پڑےہوئےہیں،تواس وجہ سےیہ ساری ٹوٹی پھوٹی ہے،
حالانکہ ٹھیلےوغیرہ لاتےہیں سارامال ہی خراب
ہوجاتا ہےاسی طرح یہ روڈیں ٹوٹی ہوئی ہیں
تقریبا ایک سال ہی ہوگیا ہے،، یہ نہیں بنیں روڈیں ہماری،، بالکل پانی کیچڑپانی گٹرکا پانی یہ وہ بہت گندگی ہےادھر
مکین کہتےہیں سالوں سےعلاقےمیں موجود نالوں کی
صفائی نہیں کی جاسکی،
جس
کےباعث بارشوں میں اکثرتالاب بن جاتی ہیں۔ سڑکوں
کا تعمیراتی مٹیریل بھی استعمال نہ
آسکا۔