یہ اگر مجھے پکڑ بھی لیں تو لانگ مارچ ہو گا،.عمران خان

عمران عمران

یہ اگر مجھے پکڑ بھی لیں تو لانگ مارچ ہو گا،.عمران خان

 

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اعظم سواتی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوءے کہاہےکہ یہ اگر مجھے پکڑ بھی لیں تو لانگ مارچ ہو گا اور

چیف الیکشن کمشنر بزدل آدمی ہے، جو فیصلہ آیا ہے چیف الیکشن کمشنر خود کر ہی نہیں سکتا،یہ شریف خاندان کا نوکر ہے، اس کو کسی نے بوٹ لگایا ہے ان کا کہناتھاکہ قوم میں اس مارچ کیلئے بے تابی ہے،

یہ لوگ وارنٹ کے بغیر اعظم سواتی کے گھر کے اندر آئے

بچوں کے سامنے اعظم سواتی کومارا، چیئرمین تحریک انصاف نے کہاکہ

اعظم سواتی کا جرم ایک بڑے شخص پر تنقید کرنا ہے

چیف جسٹس ایف ائی اے کو بلاکر پوچھے کہ ان کو کس کے حوالے کیا جنہوں نے اسے ننگا کرکے مارا

کیا وہ جو مرضی چاہے کرینگے؟

ملک بنانا ریپلک بن گیا

کیا اداروں کی اس سے کوئی عزت کرتا ہے عمران خان نے کہاکہ

قوم کیا عزت کرے گی اداروں کی ؟ اس سے نفریں بڑھے گی

نامعلوم افراد سے سب کو ڈر لگتا ہے

لوگوں کو اٹھا کر کہتے ہیں عمران خان کے خلاف بیانات دو

یہ ملک کے دشمن ہے جو ہمارے ملک کو تباہ کررہے ہیں

لوگوں کی آزادی رائے کو بند کرکے کبھی کسی کو عزت نہیں ملی

وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ وہ شریف خاندان کیلئے منی لانڈرنگ کرتے تھے

نواز شریف مفرور مجرم ہے