مورت مارچ

عمران عمران

  مورت مارچ

خواجہ سراؤں کے عالمی دن پر کراچی میں  مورت مارچ کا انعقاد کیا گیا ،،،

جس میں بڑی تعداد میں خواجہ سرا ، سیاسی و سماجی رہنما اور صوبائی وزیر شہلا رضا بھی شریک ہوئیں۔


ٹرانس جینڈرز کے  عالمی دن پر کراچی میں خواجہ سراوں نے سندھ    مورت مارچ  کیا۔

   فریئر ہال میں تقریب بھی ہوئی،، جس میں بڑی تعداد میں خواجہ سرا  شریک ہوئے۔


منتظمین  نے کہا  مارچ کا مقصد خواجہ سراؤں سے متعلق منفی  پروپیگنڈے  کا تدارک کرنا ہے۔


خواجہ سراوں نے کہا وہ  بھی دیگر افراد کی طرح ملک کی تعمیروترقی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔


شرکا    کا کہنا تھا   یہ اپنی نوعیت کا  ا پہلا مارچ ہے،، جس میں دیگر شہروں سے بھی خواجہ سرا شریک  ہوئے۔