شائقین فٹبال نے برازیل کی جیت پر جشن منایا۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

شائقین فٹبال نے برازیل کی جیت پر جشن منایا۔

برازیل کی سربیا کے خلاف جیت پر لیاری کے شائقین نے جشن منایا،لیاری کی گلیوں اور میدانوں میں میچ دیکھنے کے لئے بڑی بڑی اسکرینیں لگائی گئی،

لیاری کی گلیوں میں برازیل کو سپورٹ کرنے والے نوجوانوں نے دھول کی تھاپ پر رقص کیا۔

شائقین فٹبال نے برازیل کی جیت پر جشن منایا۔

برازیل کی جیت منی برازیل لیاری میں نوجوانوں کا دھول کی تھاپ پر رقص،،،

دنیا کھیل کا سب سے بڑا میلہ قطر میں سجا تو لیاری کے شائقین کا جوش و جذبہ بھی عروج پر پہنچ گیا،


گلیوں میدانوں میں بڑی اسکرین لگا کر میچ دیکھنے سینکڑوں شائقین جمع ہو گئے،،

برازیل نے سربیا کو دو سفر سے شکست دی تو منی لیاری کے نوجوان جوم اٹھے،،

لیاری کے شائقین کہتے ہیں برازیل کی جیت لیاری کی جیت ہے

عالمی چیمپین برازیل کی جیش کا جشن لیاری والوں نے بھرپورانداز میں منایا اور امید کر رہے ہیں کہ اس بار بھی ورلڈ کپ برازیل اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے گی۔