آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے دوہزار بائیس، تیئس کے انتخابات میں احمد شاہ بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔

عمران عمران

انتخابات میں چیف الیکشن کمشنر کی ذمہ داری نبھانے والے کمشنر کراچی اقبال میمن نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ  نتائج کا سب کو پہلےسے علم تھا۔ احمد شاہ، اعجاز فاروقی پینل بلا مقابلہ جیت گیا ۔

 آپ ادیب ہمارا سرمایہ ہیں۔ آپ ہمیں سیکھاتے ہیں معاشرے کو آگے کیسے لے کر چلنا ہے۔

 صدر آرٹس کونسل محمد احمد  نے کہا  وہ  ان سب کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں،

 جنہیں  امیدوار نہیں ملے۔ ادارے میں ساڑھے چھ ہزار ووٹر ہیں، لیکن کوئی کھڑا نہیں ہوا۔

 یہ ایک اعتماد ہے،مجھ پر میرے ساتھیوں پر۔میں نے جو وعدے کیے تھے ،اس سے کہیں زیادہ کام کیا ہے۔ اس بار گورننگ باڈی میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔ انتخابات میں  منور سعیدنائب صدر، اعجاز احمد فاروقی سیکریٹری اور  نورالہدیٰ شاہ بلامقابلہ جوائنٹ سیکریٹری منتخب ہوئے۔