کراچی کوثر نیازی کالونی کے قریب گجر نالہ میں ڈوب کر آٹھ سالہ بچہ جان کی بازی ہار گیا

نزاہت خان نزاہت خان

کراچی کوثر نیازی کالونی کے قریب گجر نالہ میں ڈوب کر آٹھ  سالہ بچہ  جان کی بازی ہار گیا

پولیس  کےمطابق دو بچے  گجرنالے کے  قریب  کھیلتے ہوئے ڈوب گئے تھے،، جن میں  سے ایک کی جان چلی گئی،،

 جبکہ دوسرے کو  بچالیاگیا۔ پولیس کا کہنا ہے نالے میں ڈوب کر  مرنے  والے بچے کی لاش نکال لی گئی ہے۔  

بچے کی شناخت ملکیا مسیح کے نام سے ہوئی ہے