نیوکراچی صنعتی ایریا سے پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث چھ ملزم گرفتار کرلیے۔

فوزیہ جمیل فوزیہ جمیل

نیوکراچی صنعتی ایریا سے پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث چھ ملزم گرفتار کرلیے۔

نیوکراچی صنعتی ایریا سے پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث چھ ملزم گرفتار کرلیے۔

پولیس کا دعوی ہے کہ  نیوکراچی صنعتی ایریامیں پولیس نے ایک  کارروائی کے چھ ملزموں کو  گرفتار کرلیا۔

 پولیس کےمطابق گرفتار  ملزم اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔

 انہوں نے گیارہ دسمبرکےروز دوران ڈکیتی مزاحمت پرخالد نامی شہری کوقتل کیاتھا