شہر اقتدار میں خودکش دھماکا ایک پولیس اہلکار شہید چھ افراد زخمی

عمران عمران

شہر اقتدار میں خودکش دھماکا ایک پولیس اہلکار شہید چھ افراد زخمی

شہر اقتدار میں خودکش دھماکا ایک پولیس اہلکار شہید چھ افراد زخمی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خود کش حملہ پولیس اہلکار جاں بحق اور چھ افراد زخمی ہوگئے

ترجمان پولیس کے مطابق اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ تھی اسی دوران آئی ٹین فور میں پولیس اہلکاروں نی ایک مشکوک گاڑی کو تلاشی کےلیے روکا تو گاڑی زوردار دھماکے سے تباہ ہوگئ اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین فور میں دھماکے کا مقدمہ درج مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کیا گیا

مقدمہ ایگل اسکوارڈ کے زخمی کانسٹیبل کی مدعیت میں درج کیا گیا

مقدمہ قتل،  اقدام قتل، اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت دتک کیا گیا